the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
500 اور 1000 روپے کے نوٹ بند ہو جانے سے لوگوں کو درپیش پریشانیوں کو جاننے کیلئے کانگریس نائب صدر راہل گاندھی آج صبح دارالحکومت کے کئی اے ٹی ایم کے باہر لائن میں کھڑے لوگوں سے ملنے



پہنچے۔مسٹر گاندھی نے اندرلوک، جہانگیرپوری، آنند پروت اور دیگر مقامات پر اے ٹی ایم سے رقم نکالنے کی لائن میں کھڑے لوگوں سے ملاقات کی۔انہوں نے نوٹ بندی کے سبب لوگوں کو ہو رہی پریشانیوں کے بارے میں جانا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.